//

گیس بلز کی 10 فیصد ادائیگی کے فیصلےپر عمل کیا جائے، ضلعی رہنما بی این پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما کاشف حیدری نے کہا ہے کہ گیس بلزکے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند، عدالتی فیصلے کی خیر مقدم کرتے ہیں، قبل ازیں گیس کمپنی عدالتی فیصلے اور احکامات کے باوجود عوام کو لوٹتی رہی ہیں، گیس بلز کی 10 فیصد ادائیگی کے فیصلے کو عملی جامہ پہنایا جائے،یہ بات انہوں نے اپنے بیان میں کہی.
انہوں نے کہا کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد پر مشتمل بنچ کے شکر گزار ہے کہ انہوں نے ایڈوکیٹ سید نذیر آغاکی کاوشوں سے ماہانہ بلز کی مد میں گیس کمپنی کے مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے گیس بلز کا10 فیصد جمع کرانیکا کا حکم دیا،یہاں جاری ہونیوالے بیان میں کاشف حیدری نے کہاہے کہ عید سے قبل مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا، اوپر سے گیس بلز نے عوام کی نیندیں ختم کر رکھی تھی.
گیس بلز کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے سے عوام کو ریلیف ملے گی،جس پر ایڈوکیٹ سید نذیر آغا اور بلوچستان ہائیکورٹ کے شکر گزار ہے.
انہوں نے کہا کہ قبل ازیں بھی ایڈوکیٹ سید نذیر آغا کی کاوشوں سے بلوچستان ہائیکورٹ نے سلومیٹر چارجز، فکسڈ میٹر چارجز و دیگر حربوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے احکامات جاری کئے، بدقسمتی سے گیس کمپنی بلوچستان ہائیکورٹ اور عدالتی احکامات ماننے سے انکاری رہی ہیں، انہوں نے کہاکہ سلومیٹر چارجز کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود گیس کمپنی سلومیٹر چارجز ودیگر حلیہ بہانوں سے عوام کو لوٹتی رہی ہے، انہوں نے کہاکہ گیس بلزکے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کی خیر مقدم کرتے ہیں، گیس بلز کی 10 فیصد ادائیگی کے فیصلے کو عملی جامہ پہنایا جائے اور گیس کمپنی کو 10 فیصدبلز کی ادائیگی کے فیصلے کے حوالے پابندبنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »