//

...

پی آئی اے نجکاری، اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے لیے کمیٹی کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی خریداری کی خواہاں کمپنیوں کی اہلیت، بولی کیلیے زر بیعانہ اور اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کیلیے پری کوالیفکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی۔

وزارت نجکاری کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ نے 2 اور4 اپریل کے اجلاسوں کے فیصلوں کی منظوری دی، ان میں دلچسپی کا اظہار کرنیوالے کمپنیوں کی پیشگی اہلیت اور درخواستوں کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی کے قیام شامل ہے۔

اجلاس میں وزیر نجکاری نے کہا کہ پی آئی اے مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کیلئے تنظیم نو کے بعد ایک پرکشش موقع ہے جس کمپنی کے ذمہ واجبات و قرضے بیلنس شیٹ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.