//

...

صدر آصف زرداری سے جنرل شمشاد کی ملاقات ، مسلح افواج کے آپریشنل تیاریوں پر آگاہی فراہم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے انتہا پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
صدر مملکت کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں جنرل ساحر شمشاد نے صدر مملکت کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ملک کی سیکورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ملک کی مسلح افواج اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی چیلنجز سے مو¿ثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
بیان کے مطابق اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری نے قومی سرحدوں کے دفاع اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔
آصف زرداری نے کہا کہ انہیں ملک کی سیکورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.