//

سوراب جیسے پرامن علاقہ میں اب لوگ رہنے کے قابل نہیں رہے ہیں، میر اسراراللہ خان زہری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے ضلع سوراب میں میونسپل کمیٹی سوراب کے وائس چیئرمین حاجی عبدالسلام میروانی کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوراب میں بدامنی عروج پرہے پے درپے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ سوراب جیسے چھوٹے سے ڈسٹرکٹ میں انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سوراب میں آباﺅ اجداد سے آباد رہائشی سیاسی و قبائلیوں کی زندگیوں کو داﺅ پر لگادیا ہے، آئے روزسوراب میں لوگوں کا قتل عام ہورہاہے قاتل آسانی سے فرار ہورہے ہیں، علاقہ میں بدامنی قتل وغارت گری کی وجہ سے لوگ علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

سوراب میں مختلف اقوام کے معززیں شریف عزت دار شہری چند اشتہاریوں، دہشت گردوں، ڈاکوﺅں غنڈہ گردوں، ٹارگٹ کلرز کے کنٹرول میں ہے، جان بوجھ کر شریف عزت دار پرامن لوگوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ سوراب جیسے پرامن علاقہ میں اب لوگ رہنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔

میر اسراراللہ خان زہری نے کہا سوراب میں انتظامیہ خواب غفلت میں ہے لوگوں کوٹارگٹ کلنگ کرنے کے بعد قاتل آسانی سے اپنے ٹھکانوں پرفرارہوجاتے ہیں روان سال میں کئی لوگوں کو بے گناہ قتل کیاہے لیکن ابھی تک ایک ہی قاتل کا سراغ نہ مل سکاہےایک چھوٹے ضلع میں لوگوں کا قتل عام قاتلوں کا گم ہونا یہاں کے سیاسی وقبائلی پرامن شہریوں کو علاقہ سے ہجرت کروانے پر مجبور کررہی ہے سوراب ایک پرامن قبائلی علاقہ ہے یہاں کئی دہائیوں سے قبائل کے لوگ رہ رہے ہیں اور ایکدوسرے سے انکی رشتہ داریاں ہیں لیکن اچانک علاقہ میں لوگوں کا قتل عام شروع ہونا سمجھ سے بالاتر ہے. میر اسراراللہ خان زہری کہا ہے کہ ایک چھوٹی بازار میں عمر رسید سیاسی رہنمامیونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین سوراب حاجی عبدالسلام میروانی کا قتل ہوناانکے قاتل کا باآسانی غائب ہونا یہاں کے انتظامیہ کیلئے ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے سوراب کے عوام پرامن شریف عزتدار قبائلی وسیاسی لوگ ہیں علاقہ میں بدامنی پیدا کرنا لوگوں کو خوف کے ماحول دھکیل دینا لوگوں کوعلاقہ سے ہجرت کروانے پر مجبور کررہی ہیں.

میراسراراللہ خان زہری نے مزید کہاہے کہ مقتول حاجی عبدالسلام میروانی کے لواحقین سے افسوسناک واقعہ پر ہمدردی اظہار کرتے ہوئے انکے لواحقین سے تعزیت کی ہے اور مقتول کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی ہے۔ آخر میں میر اسراراللہ خان زہری نے وزیر اعلی بلوچستان, چیف سیکرٹری بلوچستان، کمشنر قلات ڈویژن، ڈپٹی کمشنر سوراب سے مطالبہ کیا ہے کہ سوراب میں بدامنی کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائےں اور حاجی عبدالسلام میروانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سوراب کے عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »