//

بی ایس او کا عید پر شال اور کراچی میں مسنگ پرسنز کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عید کے دن جبری گمشدگیوں کے خلاف شال اور کراچی میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عرصہ دراز سے بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کےخلاف اٹھنے والے آوازوں کو دبانے کے لیے جبری گمشدگیوں کے ذریعے خوف پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں سیاسی کارکن، طلبہ و عام بلوچ قید و بند کی بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں۔
دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی نہ تو انہیں بازیاب کیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کا جرم بتایا جارہا ہے جو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم شال اور کراچی میں موجود اپنے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کرتی ہے کہ وہ وی بی ایم پی کے زیرِ اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »