//

...

آئندہ 2 سال میں سستی بجلی کے الیکٹرک سسٹم میں شامل ہوگی، سی ای او

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال میں سستی بجلی کے الیکٹرک سسٹم میں شامل ہوگی۔

صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس عبداللہ علوی نے کہا ہے کہ آئندہ دو سال میں سستے متبادل ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کے الیکٹرک سسٹم میں شامل ہوگی
کے الیکٹرک کے سسٹم میں آئندہ 2 سال میں 640 میگاواٹ بجلی شمسی اور ونڈ انرجی سے شامل ہوگی۔ سولر اور ونڈ پاور سے بجلی کی پیدواری قیمت میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔ متبادل ذرائع بجلی سے متعلق اب تک 40 کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سولر اور ونڈ پاور منصوبے میں یورپ، چین اور مشرق وسطیٰ کی 12 کمپنیوں نے اظہار دلچسپی کیا ہے۔ متبادل توانائی کے پروجیکٹ بلوچستان حب ،اوتھل ،بیلہ ،اور کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں لگائے جائیں گے۔ سولر اور ونڈ پاور پروجیکٹ میں 4 سو ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.