کوئٹہ (بلال فیروز) : کوئٹہ میں دھاڈر کے مقام پر ہمیرا بی بی نامی خاتون اس کے سسرال کی جانب سے شوہر اور سسر نے گلا دبا کر قتل کردیا گیا اور اس کے قاتلوں کو انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے گرفتار بھی نہیں کیا جا رہا.
ذرائع کے مطابق ان لوگوں کو متعلقہ ایم پی اے کی حمایت حاصل ہے لہذا انہیں کے لواحقین ہاکی چاک پر دھرنا دئے ہوئے بیٹھے ہیں اور انھوں نے تمام روڈز کو بلاک کیا ہوا ہے .