//

وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔
ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم نے فلسطین کے صدر ڈاکٹر محمود عباس کی جانب سے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا برادر ریاست فلسطین کے ساتھ تاریخی اور قریبی رشتہ ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی فورمز پر مسئلہ فلسطین کی مسلسل حمایت کی ہے۔
شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے خلاف شروع کی جانے والی نسل کشی کی جنگ کو فوری بند کرنے کا مطالبہ دہرایا۔ انہوں نے اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں میں 32 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے جنوبی افریقا کی جانب سے دائر کیس میں عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے پر بھی بات کی۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی آئی سی جے میں فلسطین کی حمایت کی گئی تھی۔
ملاقات میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2728 کی منظوری کا خیرمقدم کیا گیا۔ وزیراعظم نے فلسطینی سفیر کو مکمل تعاون اور یکجہتی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا۔ پاکستان اب تک غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان کی 7 اقساط بھیج چکا ہے۔ امداد کی ایک قسط عید کے فوراً بعد بھجوانے کا بھی منصوبہ ہے۔ فلسطینی سفیر نے بھرپور حمایت کرنے پر وزیراعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »