//

صدرالخدمت فاؤنڈیشن سے فلسطینی سفیرکی ملاقات ، غزہ کے طلباءکو سکالرشپ فراہم کرنے پر اظہار تشکر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن کی پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات، پاکستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے غزہ کے طلباءکو الخدمت کی جانب سے اسکالرشپ کی فراہمی کے حوالے سے فلسطینی سفارت خانے میں منعقدہ میٹنگ میں الخدمت کے ڈائریکٹرآئی ٹی ڈاکٹرسعدنعیم ظفرسمیت سفارتی اہلکاربھی شریک تھے۔
فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع نے غزہ میں جاری ریلیف آپریشن اور پاکستان میں غزہ کے طلباءکی تعلیم کے لیے الخدمت فاو¿نڈیشن کی کوششوں کوسراہتے ہوئے ان خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ مشکل ترین حالات میں الخدمت اور پاکستانی عوام غزہ کے بچوں،مردوخواتین اور بزرگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور غزہ کے متاثرہ عوام کیلئے ہرممکن امداد فراہم کرتے رہیں گے ، بین الاقوامی پارٹنر فلاحی تنظیموں اورپاکستانی عوام کے تعاون سے الخدمت نے 178دنوں کے دوران غزہ کے ہزاروں خاندانوں کوامدادی سامان فراہم کیا.
پاکستان اور قاہرہ مصرمیں قائم الخدمت وئیرہاؤس سے ریلیف آپریشن کا یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا، بعدازاں ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے پاکستانی عوام اور اہل خیرسے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے ماہ مبارک کے دوران اہل غزہ کی قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے اپنی زکوة، صدقات اور عطیات الخدمت کو دیں تاکہ غذا،میڈیکل ایڈاورشیلٹرنہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں جانے والے معصوم بچوں اورخواتین سمیت لاکھوں انسانوں کو ریلیف کی فراہمی کاسلسلہ جاری رکھاجاسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »