//

انجمن معزوران کا راشن نہ ملنے پر ڈی سی خضدار کے آفس کے سامنے احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

خضدار(مرتضٰی بلوچ):ڈپٹی کمشنر خضدار کے دفتر کے سامنے انجمن معذوران کی جانب سے روڈ بند کرکے احتجاج کیا گیا.
ا جس میں مرد اور خواتین بڑی تعداد میں شریک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راشن دینے کا وعدہ کیا تھا مگر اب راشن دینے سے انکار کیا جا رہا ہے اگر معذوران کو راشن نہیں دیا گیا تو ڈی سی کے گھر کے سامنے روڈ بلاک کر دینگے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »