//

گورنر بلوچستان سے ڈاکٹر مالک بلوچ کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :گورنر بلوچستان سے ڈاکٹر مالک بلوچ کی ملاقات، سیاسی سمیت مختلف امور پر گفتگو

گورنر بلوچستان گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حقوق اور فرائض کے درمیان باہمی ربط پایا جاتا ہے، انسان اپنے حقوق کے حصول کے بعد ہی انسان فرائض کی ادائیگی کیلئے تیار ہو جاتا ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی تنظیم اور جمہور کی سیاست ہی وہ شعوری اشتراک ہے جس میں انسان ایک زندہ ڈسپلن کے پابند ہوکر اپنا مجموعی نقطہ نظر سامنے رکھتا ہے اور اپنی پوری توجہ اپنے قومی اہداف کے حصول پر مرکوز رکھتا ہے۔

اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ فرض شناسی اور احساس ذمہ داری کا زندگی کے تمام شعبوں میں بہت اہم کردار ہے۔ احساس ذمہ داری ہی منزل سے منزل تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ عوام میں اجتماعی احساس جگانے، حقوق و فرائض میں توازن قائم کرنے اور بے آواز لوگوں کی آواز بنے میں پولیٹکل کیڈرز کا کلیدی کردار ہے، جدید سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بدولت نوجوان طبقہ کیلئے علم و تحقیق کی نئی راہیں متعین ہوچکی ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ہماری نئی نسل جدید تحقیقات اور تخلیقات سے بھرپور استفادہ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »