//

...

وکلابرادری اپنے ساتھی کو کسی صورت تنہاءنہیں چھوڑے گے ،رحمت اللہ ایڈووکیٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلول فیروز) :‌ کوئٹہ میں کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرس ۔ اس موقع پر دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ زوہیب شاہ کی ہمشیرہ بی بی عمیرہ کا قتل کیا گیابی بی عمیرہ کے قتل کیخلاف ان کے بھائی ایڈووکیٹ زوہیب شاہ نے درخواست دائر کی ہے کہ پوسٹ مارٹم کے مطابق مقتولہ کا گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے تاحال قاتل کو گرفتار کرنے کی بجائے مقتولہ کے بھائی زوہیب شاہ ایڈووکیٹ کو دھمکیاں دی جارہی ہےان کا کہنا تھا کہ وکلابرادری اپنے ساتھی کو کسی صورت تنہاءنہیں چھوڑے گے ڈی آئی جی نصیر آباد اور ایس ایس پی کچھی سے درخواست کرتے ہیں کہ تفتیش بہتر انداز میں کی جائے اگر قتل واقعہ کی صحیح تفتیش نہیں کی گئی تو اپنے ایڈووکیٹ ساتھی کا ساتھ دینگے اگر قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت احتجاجی لائحہ عمل طے کرینگے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ زوہیب شاہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ عمیرہ بی بی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سزا دی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکے ، انکا کہنا تھا وکلا کے تحفظ کے لئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.