//

وزیراعظم نے برآمدات میں دگنا اضافے کیلئے 5 سالہ منصوبہ طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی کے لیے ملکی برآمدات دگنی کرنے کی ایک جامع 5 سالہ حکمت عملی بنانے پر زور دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اِس اقدام کا مقصد برآمد کنندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کے ذریعے بااختیار بنانا، کامیاب کاروباری طبقے اور اہم اسٹیک ہولڈرز کی صلاحیتوں سے مستفید ہونا ہے۔

برآمدی شعبے پر مرکوز ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے باہمی تعاون پر مبنی حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا، انہوں نے وزارت تجارت سے کہا کہ وہ کامیاب کاروباری طبقے اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے برآمدات کے لیے حکمت عملی وضع کرے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں وزرا جام کمال، رانا تنویر حسین اور ممتاز ای-کامرس انٹرپرینیورز مثلاً ’یوٹوپیا ڈیلز‘ کے سربراہ جبران نیاز، ذیشان شاہ، سلمان احمد اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »