//

...

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علما اسلام کے کونسلر جان بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سوراب(وش ویب): کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علما اسلام کے کونسلر جان بحق، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔سوراب مین روڈ کوئٹہ قومی شاہراہ پر نوری نصیرخان چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جمعیت علمائے اسلام کے کونسلر و وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سوراب عبدالسلام میروانی کو شدید زخمی کردیا جنہیں ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجان بحق ہوگئے۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاہے۔تاہم فوری طور پر فائرنگ کی وجوعات سامنے نہیں آسکے ہیں۔پولیس اس سلسلے میں مزید کاروائی کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.