//

...

ریکوڈک کی مخالفت کرنیوالے اپنی سیاسی دکان چلانے کی کوشش کررہے ہیں، ظہور بلیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :‌ پیپلز پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی گوادر تک ریلوے لائن بچانے کی تجویز انتہائی مثبت اور قابل تحسین ہے۔ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو بے شمار فوائد ملیں گے۔

انھوں نے کہا کہ بلوچستان کے زیادہ تر مسائل قوم پرست سیاستدانوں کا محرومی کارڈ کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے سے پیدا ہوئے ہیں۔ ریکوڈک جیسے اہم قومی پراجیکٹ کی مخالفت کرنے والے صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور اپنی سیاسی دکان چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.