//

...

بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت 30 ارب لازم، پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیار کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دے دی۔

نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دیے جانے کے بعد ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔

یہ پری کوالیفکیشن کمیٹی بولی دہندہ کی اہلیت کے معیار کیلئے قائم کی گئی ہے۔

پی آئی اے کی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کےکاروبارکی مالیت کم ازکم 30 ارب روپے ہونا قرار دی گئی ہے جب کہ بولی لگانے والےکنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔

سول ایوی ایشن ایکٹ کے تحت غیر ملکی ائیر لائن پاکستانی ائیرلائن کے اکثریتی حصص حاصل نہیں کرسکتی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کرنا ہوگی۔

حکومت کے پاس پی آئی اے کے 96 فیصد حصص موجود ہیں اور 51 فیصد حصص کی نیلامی کیلئے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

کوالیفکیشن اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مئی مقررکی گئی ہے جب کہ حکومت رواں سال جون تک پی آئی اے کو فروخت کرنا چاہتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.