//

...

بلوچستان کے مسائل مشترکہ ہیں بلوچستان سے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں ، فرح عظیم شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خاتون رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ایمان پاکستان عید میلہ 15اپریل سے 21اپریل تک کوئٹہ میں ہوگا.
بلوچستان میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملے گا وزیرا علی بلوچستان آئندہ دو تین روز تک کابینہ کا اعلان کریں گے بلوچستان سے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں وزیرا علی بلوچستان سرفراز بگٹی نے تمام جماعتوں کو ساتھ چلنے کا عزم کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے.
خط رکن صوبائی اسمبلی سے پوچھا گیا کہ ترجمان حکومت بلوچستان کی نامزدگی ہوچکی ہے،کابینہ کا اعلان ہوا ہے آپ کس حیثیت سے پریس کانفرنس کررہی ہے جس پر خاتون رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ میں بلوچستان اسمبلی کے رکن ہو اس حیثیت سے آج کی پریس کانفرنس کررہی ہوں.
فرح عظیم شاہ کا مزیدکہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل مشترکہ ہیں بلوچستان سے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں.
وزیر اعلی کا واضح پیغام ہے کہ حکومت کی سرگرمیاں عوام کے سامنے رکھیں گے 15اپریل سے کوئٹہ لیاقت پارک میں عید میلہ کا انعقاد ہوگا جو ایمان پاکستان عید میلہ 15سے 21اپریل تک ہوگا عید میلہ کی سرگرمیوں کی مثبت نتائج سامنے آئیں گے.
انہوں نے ایک سوال جواب میں کہاکہ این ایف سی کی رقم صوبے کو ملے تو جامع بلوچستان کے تنخواہوں کے ادائیگی کریں گے.
انہوں نے کہا کہ جامع بلوچستان صوبہ کا اثاثہ ہے فنڈز کے بارے میں کمیٹی تشکیل دی ہے کیونکہ تعلیم کے ذریعے ہی مسائل حل ہوں گے.
وزیرا علی بلوچستان کی کوشش ہے کہ اساتذہ کو ڈیوٹیوں پر لائے کیونکہ سرکاری سکولوں میں اساتذہ کو حاضر کرنے کا وزیرا علی اقدامات اٹھارہے ہیں.
ایک سوال کے جواب میں فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ آواران تربت پنجگور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں کے گلوکار عید میلہ میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.