//

...

ایس ایچ او سٹی نے ہمیں زبردستی شہر سے باہر نکال دیا، کوہلو کے ریڑھی بانوں کا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کوہلوں میں جلال خان، گلزار، بزئی، امام بخش ، محمد خان ، محمد اسحاق ، بہار خان ودیگر کی پریس کلب میں پریس کانفرنس ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کنہا تھا کہ ہم کوہلو جیسے چھوٹے شہر میں ریڑھی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں کوہلو میں پہلے سے بے روزگاری ہے گزشتہ روز ایس ایچ او سٹی تھانہ نے ہمیں زبردستی شہر سے باہر نکال دیا ہے ہم سبزی پھل و دیگر چھوٹے موٹے روزمرہ ضرورت کے اشیاءفروخت کررہے تھے اور کہیں بھی ٹریفک کی آمدورفت میں ہمارے ریڑھیوں کے باعث خلل نہیں پڑ رہا تھا لیکن کل ہمیں بغیر کسی نوٹس کے پولیس فورس کے ہمراہ زبردستی شہر سے بے دخل کرکے ہمارے لئے کاروبار اور روزگار کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے بچوں اور اہلخانہ کی روزی روٹی انہی ریڑھیوں سے وابستہ ہے ہم بھی اس ملک کے شہری ہیں سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارے لئے روزگار کا انتظام کریں لیکن یہاں روزگار دینے کے بجائے اس کے برعکس ہمیں بے روزگار کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز شہر سے باہر چوک پر ہمیں کھڑا کیا گیا جہاں ہمارے سبزی پھل فروخت نہ ہوسکے اور بیشتر سامان ضائع ہوگیا ہے جس سے ہمیں ہزاروں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا اگر اس طرح ہمیں شہر سے بے دخل کیا جائے گا تو ہمارے گھروں میں فاقے پڑ جائیں گے اور ہم دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوجائیں گے .

انکا کہنا تھا مہنگائی کے اس طوفان نے پہلی ہی ہماری کمر توڑ دی ہے، پورا دن اجرت کرکے شام کو ضرورت کی اشیاءتک نہیں لے سکتے۔ شہر میں منشیات کی سر عام فروخت جاری ہے اس کی روک ٹھوک کے لئے انتظام کرنے کے بجائے ہم اجرت پیشہ لوگوں کو بے روزگار کیا جارہا ہے۔

ریڑھی بانوں نے ڈی آئی جی سبی رینج ، ڈپٹی کمشنر کوہلو ، ایس پی کوہلو ودیگر حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بازار میں کاروبار کرنے دیا جائے تاکہ عید کے چند دنوں میں روزگار کرکے اپنے بچوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.