//

ایسے لوگوں کو کسی بھی احتجاج کرنے والوں کے پاس بات چیت کے لئے نہ بھیجے جو خواتین کا احترام نہیں کرتے،وکلاءتنظیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :‌ وکلاءتنظیموں کے رہنماﺅں علی احمد کاکڑ ایڈووکیٹ ، شمس رند ایڈووکیٹ، سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیا .اس دوران خطاب کرتے ہوئے کیا جامعہ بلوچستان کی خواتین پروفیسرز کے ساتھ اپنے حقوق کے حصول اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کے دوران ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ایسے لوگوں کو کسی بھی احتجاج کرنے والوں کے پاس بات چیت کے لئے نہ بھیجے جو خواتین کا احترام نہیں کرتے.

مقررین نے کہا کہ جامعہ بلوچستان کی خواتین اور دیگر پروفیسرز گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے پر امن احتجاج کررہی تھی کہ ایک رکن اسمبلی کی جانب سے احتجاج کرنے والی خواتین پروفیسرز کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا اس کی مہذب معاشرے میں مثال نہیں ملتی کیونکہ اساتذہ جس کو اسلام میں روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے کیونکہ یہی اساتذہ ہمیں زیور تعلیم سے آراستہ کرکے معاشرے کا مہذب شہری اور کار آمد شخص بناتے ہیں ہمیں خواتین اساتذہ سمیت دیگر اساتذہ کرام کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے اس طرح کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان اس کا نوٹس لے مذکورہ رکن اسمبلی کو کسی بھی احتجاج کرنے والے شہری یا ملازمین کے ساتھ ایسا برتاﺅ نہیں کرنا چاہیے، مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »