//

...

اوستہ محمد میں کم عمر کے بچے نشے کے عادی بن گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اوستہ محمد(وش ویب):اوستہ محمد میں منشیات عام ہوگیا نوجوان کم عمر کے بچے آئیس، پان پراگ، چرس اور دیگر نشے کے عادی بن گئے
نشہ کرنے والوں کو تو کبھی کبھار پکڑا جاتا ہے منشیات چلانے والے کو کیوں نہیں پکڑا جاتا ؟ تفصیلات کے مطابق اس وقت اوست شہر بیروت بن گیا ہے اتنا منشیات چل رہا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ہر کالونی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں جس میںچرس۔آئیس۔ہیروین۔پان پراگ۔شراب اور دیگر منشیات چل رہا ہے نوجوان کم عمر کے بچے بھی عادی بن گئے ہیں پولیس کبھی کبھار کسی نشئی کو پکڑتے ہیں لیکن منشیات چلانے والوں کو کیوں ہاتھ نہیں ڈالتے اس کے لیے نرم گوشہ کیوں ہے آئی جی صاحب اس کا نوٹس کیوں نہیں لیتے ہیں امن امان کی صورت حال بگڑی ہوئی ہے ہر برائی اس شہر میں ہے اوستا شہر کا اللہ ہی محافظ ہے باقی کسی میں کوئی امید نہیں ہے اسی منشیات کے حوالے سے منتخب ایم پی اے صاحب نے بھی کہا کہ اوستا محمد میں منشیات عام ہو گئی ہے اس پر پہلے کام کرنا ہوگا ایس ایس پی کی کوئی توجہ نہیں ان کو چلانے والے کوئی اور ہوتے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.