//

آئین کو ماننے اور کاغذ کا ٹکڑہ سمجھنے والوں کے درمیان جنگ چھڑ چکی،محمود خان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین کو ماننے اور آئین کو کاغذ کا ٹکڑہ سمجھنے والوں کے درمیان جنگ چھڑ چکی ہے ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے.
جب تک پاکستان میں آئین مکمل طور پر بحال نہیں ہوگا پاکستان ڈوبتا چلاجائے گا ہر آدمی کا فرض بنتا ہے جس سے آئین کے پاسداری کا حلف لیا ہو حلف لیاگیا ہو کہ اس کو آئین کی حفاطت کرنی ہوگی اور اس کوآئین کی حفاظت کیلئے کھڑا ہونا ہیںیہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے.
ان خیالات کا اظہار انہوںنے (نجی ٹی وی )سے گفتگو کرتے ہوئے کیا پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ جنگ چھڑ چکی ہے جو پاکستان کی بالا دستی پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ اور ایک طرف وہ لوگ ہیں جو آئین کو کاغذ کا ٹکڑہ سمجھتی ہیں یہ لڑائی جو آدمی لڑتا ہے.
آئین پر عمل درآمد کیا جائے آئین میں اداروں کے کارکردگی واضح ہیں ہر ادارہ اپنے دائرے کار میں رہے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آئین کو ماننے اور نہ ماننے والوں کے درمیان جنگ چڑ چکی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »