//

...

کھیل پرفوکس رکھیں،گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے، محسن نقوی کی ہدایت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کھیل پر فوکس رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے، سب کو ایک ٹیم ہوکر کھیلنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے جاری فٹنس کیمپ اور آنے والی سیریز پر گفتگو کی۔ محسن نقوی نے تمام کھلاڑیوں کو کھیل پر اپنا فوکس رکھنےکی ہدایت کی۔
چیئرمین پی سی بی نے ہدایت کی کہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے، سب کو ایک ٹیم ہوکر کھیلنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی اسکلز بڑھانے کے لیے غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کر رہے ہیں، 2 غیرملکی کوچز سے معاملات طے پاگئے ہیں، اگلے دوچار روز میں باقاعدہ اعلان کردیا جائےگا۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم سے منسلک تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے،کسی کی ڈکٹیشن نہیں لی جائےگی، آپ سب پاکستان کے کھلاڑی ہیں، ہمارا فخر ہیں،کیمپ میں بھرپور محنت کے ساتھ ٹریننگ کریں، ‏ہر کھلاڑی اپنی انفرادی فٹنس پر کام کرے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ محسن نقوی نےکہا کہ بابراعظم کو کپتان مقرر کرنےکا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کی ایڈوائس پرکیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا کام کھلاڑیوں کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے،گراؤنڈ میں پرفارمنس دینا آپ کا کام ہے،‏گارنٹی دیتاہوں جو پرفارمنس دےگا ٹیم میں ضرور کھیلےگا، کسی کی بھی سفارش کوقبول نہیں کیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.