//

پنجگور میں لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ گیری عروج پر پہنچ چکی لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ گیری، روزانہ لاکھوں روپے وصول کیے جانے لگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ پنجگور میں لیویز چیک پوسٹوں پر بھتہ گیری، روزانہ لاکھوں روپے وصول کیے جانے لگے۔

ذرائع کے مطابق پنجگور تربت کے درمیان آدھے سے زیادہ لیویز فورس کی چیک پوسٹ ہیں اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ اہلکار ان ناکوں پر تیل بردار گاڑیوں سے پیسے بٹورتے ہوئے نظر آتے ہیں اور پیسے نہ دینے کی صورت میں گاڑیوں کے ڈرائیورز کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، خصوصاً گوران، ہنگول اور دیگر چیک پوسٹوں پر روانہ لاکھوں روپے گاڑیوں سے وصول کیے جاتے ہیں، یہ سلسلہ کمشنر مکران، ڈپٹی کمشنر پنجگور یا کسی اعلیٰ حکام کی ملی بھگت سے چل رہا ہے یا چیک پوسٹ والے من مانی کررہے ہیں، یہ ایک جواب طلب مسئلہ ہے۔

اس سلسلے میں کمشنر مکران، ڈپٹی کمشنر پنجگور اور دیگر ذمہ داران بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایران بارڈر جانے اور آنے والی گاڑیوں سے فی گاڑی دو ہزار روپے وصول کیا جاتا ہے، اگر فی گاڑی دو ہزار کے حساب سے لگایا جائے تو روازنہ تین سو گاڑیوں کا حساب لگایا جائے تو روزانہ چھے لاکھ اور مہینے کے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے بنتے ہیں اگر دونوں پوائنٹ کا حساب لگایا جائے چھے لاکھ چیدگی بارڈرز، چھے لاکھ پروم بارڈرز تو مہینے کے تین کروڑ سے زیادہ بنتے ہیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان، کمشنر مکران، ڈپٹی کمشنر پنجگور اس حوالے سے بہتر جواب دے سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »