//

...

عالمی بینک نے پاکستان آئندہ سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں آئندہ سال مہنگائی میں کمی اور ملکی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

عالمی بینک نے آئندہ سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔عالمی بینک کے مطابق مالی سال 2025ء میں مہنگائی 15 فیصد تک رہنے اور مالی سال 2026ء میں مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک متوقع ہے۔رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد جبکہ سال 2025ء میں 2.3 فیصد اور سال 2026ء میں 2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال زرعی شرح نمو 3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جبکہ سال2025ء میں زرعی شرح نمو کم ہو کر 2.2 فیصد رہنے اور سال 2026ء میں 2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال صنعتی ترقی کی نمو 1.8 فیصد، مالی سال 2025ء میں 2.2 فیصد اور 2026ء میں 2.4 فیصد متوقع ہے۔رواں مالی سال مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 8 فیصد تک متوقع ہے جبکہ مالی سال2025ء میں مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 7.4 فیصد اور مالی سال2026ء میں مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 6.6 فیصد متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.