شہدادکوٹ(غلامعلیبراہوئی):شہدادکوٹ کے کولو مولو چوک پر کامریڈ شامل کیوسر کی سربراہی میں سنگوار کے معصوم بچی پریا کماری کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
شہر کے سبھی تنظیموں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے .
اسموقعپرشہریوں نے کہا کہ گذشتہ 22 ماہ سے معصوم پریا کماری سنگوار کے نامنہاد سینوں کے حویلیوں میں قید ہے۔ مگر افسوس کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سمیت کسی نے بھی نوٹیس نہیں لیا.