//

زہری چشمہ نورگامہ روڈ پر دو گاڑیوں کوحادثہ ، ایک خاتون جاں بحق، 8افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:زہری میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون جاںبحق ہو گئی جبکہ 8افراد زخمی ہوئے.
تفصیلات کے مطابق چشمہ سے کاٹیلی جانے والی پک اپ گاڑی ثمری کرش پلانٹ کے قریب الٹ گئی ہے.
جس میں ایک خاتون موقع پر جاںبحق جبکہ ڈارئیور سمیت سات خواتین زخمی ہوئے .
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کیلئے آنے والے شخص کی گاڑی بھی حادثہ کا شکار ہو گئی .
جس میں ایک شخص استاد محمد ابراھیم زخمی ہوئے .
زخمی تمام افراد کو شہید سکند اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »