وشویب: خضدار میں ڈاکو راج، سنی گنبدی کے ایریا میں فیملی کیلئے عید کی شاپنگ کیلئے آنے والے نوجوان کو لوٹ لیاگیا.
ڈاکوگن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی لے اڑے۔ شہر میں چورں کا مکمل راج ہے، پولیس کی کارکردگی پرسوالیہ نشان نماز تراویح کے بعد شاپنگ کیلئے نکلنے والے فیملی کیلئے شاپنگ کرنے والے نوجوان لٹ گئی.
تفصیلات کے مطابق سنی گنبدی میں تروایح نمازکے محمد طاہر ولد محمد عظیم اپنے موٹر سائیکل سپر اسٹارپراپنے فیملی کے لیے عید کی شاپنگ کے غرض سے گھر سے نکلی کچھ ہی فاصلے پردو نقاب پوش چور نے اسلحہ کے زورپر انہیں روکا انکے موٹر سائیکل اور نقدی دس ہزار روپئے لے آڑی سنی کے ایریا میں آئے روز وارداتیں ہورہی ہےلیکن پولیس ٹھس مس نہیں ہورہی ہے چور سرعام شہریوں لوٹ رہی ہے چوری ڈکیتی کی واردتوں کی وجہ شہریوں کا جینامحال ہوگیا ہے.
عوامی حلقوں نے کمشنر قلات ڈویژن، ڈپٹی کمشنر خضدار ایس ایس پی پولیس خضدار سے مطالبہ کیا کہ سنی گنبدی میں رات کے اوقات لیویز اورپولیس کی گشت کو بڑھادے تاکہ علاقہ عوام مزید لوٹنے سے بچ سکیں اور چوروں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائی جائیں اور عوام کی جان ومال کو تحفظ فراہم کریں۔