وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام پچھلے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور منطور شدہ الاونسز کی عدم ادائیگی کے خلاف ماہ مقدس کے بائیسوں روز بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا.
احتجاجی دھرنے میں حق دو تحریک کے چیئرمین ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے شرکت کی۔
احتجاجی دھرنا زیرصدارت نذیراحمدلہڑی منعقد ھوا، دھرنے سے نذیراحمدلہڑی، مولانا ہدایت الرحمان، پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاھ علی بگٹی ، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ، گل جان کاکڑ اور سید محبوب شاھ نے خطاب کیا۔
مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ ماہانہ 15 لاکھ تنخواہ اور پینشنز لینے والے افسر شاہی اور ججز و اعلی انتظامی و ملٹری آفیسران کی تنخواہیں اور پینشنز کھبی بند نہیں ھوتی لیکن جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین کی کم تنخواہ اور پینشنز کےلئے قصدا فنڈز پر قدغن لگا کر انکی چار چار مہینوں کی تنخواہیں اور پینشنز بند رکھا جاتا ہے جوکہ تعلیم دشمن اقدام ہے جامعہ کے ملازمین اپنے جائز اور بنیادی حق ماہانہ تنخواہوں کےلئے احتجاج کرنے بھی نہیں دیا جارہا۔
مقررین نےکہا کہ صوبائی اسمبلی کے سامنے کامیاب احتجاجی دھرنے کی نتیجے میں ممبران صوبائی اسمبلی نے اسمبلی فورم پر بھرپور انداز میں آواز اٹھایا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دہانی کرائی کہ دو دن کے اندر جامعہ بلوچستان کے لئے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کےلئے فنڈز جاری کرائینگے اور مالی بحران کا مستقل حل نکالنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔
انہوں نےکہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے واضح احکامات اور صوبائی اسمبلی کے ممبران پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کی یقین دہانی کے باوجود تعلیم وصوبہ دشمن صوبائی سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی بلوچستان اور ممبران اسمبلی کی احکامات کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے گزشتہ تین اور آنے والے تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کےلئے پوری رقم کی فراہمی کی بجائے مسلسل مسائل پیدا کررہے ہیں۔
مقررین نے اعلان کیا کہ 3 اپریل بروز بدھ کو بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے لئے احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیا جائے گا اور تمام اساتذہ کرام، آفیسران و ملازمین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔
جامعہ کے ملازمین کی تنخواہیں بند کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے، ہدایت الرحمن
متعلقہ خبریں
قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ
وشویب: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…
0 تبصرےوزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب:وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…
0 تبصرےوفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…
0 تبصرےصدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب: بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…
0 تبصرےاسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور
وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…
0 تبصرےقوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

0 تبصرے