//

...

جامعہ بلوچستان کی پروفیسر سے تکرار، جہاں حکومت غلطی کریگی عوام سے معذرت کریگی ، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:حکومتی رکن علی مدد جتک اور جامعہ بلوچستان کی پروفیسر کے مابین تکرار کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تمام حکومتی اراکین کو عوام کے مسائل کو صبر کے ساتھ سننے کی ہدایت کر دی.
تفصیلات کے مطابق اس بارے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے منتخب نمائندے ہیں ، عوامی مشکلات کو سننا اور حل کرنا ہماری ذمے داری ہے .
ہمیں عوامی مسائل کو حل کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے.
عوام کا اعتماد ریاست اور اسکے نظام پر بحال کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ جہاں حکومت غلطی کریگی عوام سے معذرت کریگی ، خدمت بہتری ہمارا موٹو ہے غلطی کرسکتے ہیں بدنیتی اور بددیانتی نہیں ، پاکستان کی سیاست میں اور بالخصوص پیپلزپارٹی کیلئے خواتین کا احترام سب سے زیادہ ہے ، پارٹی کی قیادت دو خواتین محترمہ نصرت بھٹو اور بی بی بے نظیر بھٹو شہید نے کی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.