بارکھان(شیراحمدکھٰیتران):بارکھان کے شہر رکھنی میں نادرہ اس عوام کے لیے زحمت بن گیا ہے نادرہ افسروں کی لاپرواہی کی وجہ سے بارکھان کی عوام روزے مین ذلیل و خوار ہونے لگی ہے .
مقامی لوگوں کا وزیر اعلی بلوچستان ن میر سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ رکنی نادرہ کے تمام اہلکاروںکو فلٍفورنوکریوں سےفارغ کیاجائے.