//

...

آئی پی ایل کے سب سے مہنگےکھلاڑی مچل اسٹارک کتنے میں خریدے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے مہنگے فروخت ہونے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک رنز دینے کے اعتبار سے بھی سب سے مہنگے ثابت ہوئے۔
بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مچل اسٹارک کو 44 لاکھ 30 ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں خریدا تھا جو کہ بھارتی روپوں میں 24 کروڑ 75 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ وہ اب تک آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔
مچل اسٹارک کی ایک بال کا معاوضہ 13 ہزار آسٹریلوی ڈالرز سے زائد بنتا ہے لیکن اب تک وہ 2 میچز میں 100 رنز دے چکے ہیں وہ بھی کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر۔
اس طرح وہ رنز دینے کے اعتبار سے بھی آئی پی ایل کے اب تک سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.