//

2 اپریل کو سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب ہوگے،الیکشن شیڈول جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دو اپریل کو سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب ہوگا، 18 امیدواران بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مدمقابل ہیں۔

الیکشن شیڈول کے مطابق 29 جنرل، 8 خواتین، 9 ٹیکنو کریٹ /علماء اور 2 غیر مسلم کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔پنجاب کی 7 جنرل نشستوں جبکہ بلوچستان کی تمام 7 جنرل نشستوں، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ/ علماء کی نشستیں پر امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔وفاقی دارالحکومت کی ایک جنرل، ایک ٹیکنو کریٹ نشست پر انتخاب ہوگا، جنرل نشست پر 2 اور ٹیکنوکریٹ نشست پر 2 امیدوار ہیں۔پنجاب کی 2 خواتین، 2 ٹیکنو کریٹ /علماء، ایک غیر مسلم پر انتخاب ہوگا، پنجاب سے خواتین نشست پر 4، ٹیکنوکریٹ علماء نشست پر 3، غیر مسلموں کی نشست پر 2 امیدوار ہیں۔سندھ کی 7 جنرل، 2 خواتین، 2 ٹیکنو کریٹ /علماء، ایک غیر مسلم نشست پر انتخاب ہوگا، سندھ سے جنرل نشست پر 11، خواتین نشست پر 3، ٹیکنوکریٹ نشست پر 4 اور غیر مسلم نشست پر 2 امیدوار میدان میں ہیں۔ خیبر پختو نخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشست پر انتخاب ہوگا، خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر 16، خواتین نشست پر 4، علماء ٹیکنوکریٹ نشست پر 6 امیدوار میدان میں ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد سے 4، پنجاب سے 9، سندھ سے 20، خیبر پختونخوا سے 26 امیدوار میدان میں ہیں۔ سینیٹ انتخابات میں مجموعی طور پر جنرل نشست پر 29، خواتین نشست پر 11، ٹینکوکریٹ نشست پر 15 اور غیر مسلم نشست پر 4 امیدوار میدان میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »