//

مسافروں کی سہولت ، عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کےلئے روانہ ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لئے عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ٹرین کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی گئی.
ڈی ایس ریلوے کوئٹہ ڈویژن یوسف لغاری کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کی طرح کوئٹہ سے بھی دیگر صوبوں میں رہنے والے لوگوں کو اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لئے جانے کے لئے عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے.
مذکورہ ٹرین 7 اپریل کی صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔
ٹرین 11 بوگیوں پر مشتمل ہوگی جس میں ساڑھے 800 سے 1000 مسافروں کو لے جانے کی گنجائش ہوگی.
انہوں نے بتایا کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے پردیسیوں کی سہولت کیلئے ایڈوانس بکنگ شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »