//

خضدار شہر میں صفائی کا فقدان، کچرہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کریں، عوامی حلقے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدار شہرمیں صفائی کا فقدان سٹی ایریا گندگی کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا، میونسپل کارپوریشن کے ذمہ داران صرف سوشل میڈیا تک صفائی کے دعوے کرتے ہوئے تھکتے نہیں عوامی حلقوں کا شدید ردعمل .
تفصیلات کے مطابق خضدار شہر میں صفائی کا مکمل فقدان ہے صفائی کے نام پرکروڑوں روپئے ہڑپ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے شہر گندگی اور غلاظت میں تبدیل ہونے لگی ہے.
ایک طرف شہر میں صفائی کا فقدان ہے دوسری طرف شہر میں صفائی کے نام پر سوشل میڈیا پر بڑے بڑے دعوے کرتے تھکتے نہیں ہے خضدار کے گلی محلوں میں کچروں کا ڈھیر بن گیا میونسپل کارپوریشن خضدار کی غفلت اور لاپرواہی کا پول کھل گیا .
واپڈا دفترکے ایریا میں کچرے کے ڈھیر بن چکاہے کچروں کی وجہ سے اہل محلہ شدیدپریشانی میں مبتلاہے .
ذمہ داران کی چند روڈوں کو جھاڑولگاکر صفائی کا نام دیا جارہا ہے جس پر عوامی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خضدار میں کچروں گندگی اورغلاظت کا انبار لگا ہوا ہے .
شہر میں صفائی کا فقدان ہے گلی اورمحلوں میں کچروں اور نالیوں کی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے.
بارش کے چند قطرے گرنے سے میونسپل کارپوریشن کے ترقیاتی کاموں کا پول کھل جاتی ہے .
عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ خضدارسٹی کے گلی محلوں میں صفائی نالیوں اورکچروں کوٹھکانے لگانے کابندوبست کیلئے اقدامات کئے جائیں تاکہ عوام اس اذیت ناک شدید کرب سے نجات حاصل کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »