//

...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹۃ(بلال فیروز): جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے باوجود ادانہ کی جاسکیں۔
چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین کا پارا ہائی ہوگیا۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر جامعہ بلوچستان کے ملازمین نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا۔
ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے رکن صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر احمد زئی کی دھرنے کے مقام آمد۔
اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کو گزشتہ چار ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی۔
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین اور اساتذہ کے گھروں میں فاقے پڑ گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.