//

بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، اہم گرفتاریاں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، جبکہ اس کے حوالے سے میں اہم گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔

اس بات کا انکشاف رپورٹ میں کیا گیا ہے جو خیبر پختون خوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے جوائنٹ کمیٹی کو پیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، شواہد کی بنیاد پر اہم گرفتاریاں کی گئی ہیں۔قافلے کے ساتھ جیمرز فعال تھے یا نہیں، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے، غیر ملکیوں پر حملے کی تھریٹ سے متعلق بھی تفصیلات لی جا رہی ہیں۔گرفتار دہشت گردوں کے بیانات پر مبنی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بشام خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ کمیٹی بنائی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »