//

...

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد کو شمالی غزہ سے گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد کو شمالی غزہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

غزہ پولیس کے مطابق گرفتار افراد فلسطینی اتھارٹی کی جنرل انٹیلیجنس سروس کے افسر اور اہلکار ہیں۔غزہ پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ اسرائیلی جاسوسوں کو 30 مارچ کو شمالی غزہ سے گرفتار کیا گیا۔غزہ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ان گرفتار افراد کا مقصد مجاہدین کی صفوں میں انتشار اور غزہ میں افراتفری پیدا کرنا تھا۔غزہ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ غزہ میں دشمن کی مدد کرنے والوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.