//

...

کوئٹہ: چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس واقعات روکنے میں ناکام .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس واقعات روکنے میں ناکام ہوگئی

کوئٹہ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں رواں سال موٹر سائیکل چھیننے، چوری، شہریوں کو موبائل اور قیمتی اشیا سے محروم کرنے کےدو گنا واقعات رونما ہوئے ہیں

پولیس دستاویزات کےمطابق شہر میں رواں سال کرائمز اگینسٹ پرسنز میں 460جبکہ کرائم انگینسٹ پراپرٹی میں 243واقعات رونما ہوئے ہیں پولیس نے راہزنی کے82واقعات رپورٹ ہوئے

جبکہ شہریوں کی اکثریت کا دعوی ہے کہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد انتہائی قلیل ہے تھانہ کلچر اور پولیس کے رویہ سمیت مختلف وجوہات پر شہری اشیا کی گمشدگی، اور چھیننے جانے کے واقعا ت کی رپورٹ درج کروانے سے بھی گریزاں ہیں اکثر واقعات کی رپورٹ تھانوں میں درج ہی نہیں ہوتی ہے۔

کوئٹہ میں رواں سال اغوا برائے تاوان کے چار واقعات رونما ہوئے موٹر سائیکل اور گاڑی کے چوری اور چھیننے جانے کے 182واقعات رونما ہوئے قتل اقدام قتل کے 35واقعات، چوری ڈکیتی کے 36جبکہ اقدام قتل کے 32واقعات سمیت دیگر جرائم رونما ہوئے ہیں جن میں ریکوری بھی دس فیصد جبکہ ملزمان کی گرفتاری بھی برائے نام ہے شہری صورتحال پر پریشان اور عدم تحفظ کا شکار نظر آتے ہیں سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ جرائم کی وارداتوں میں اضافہ کی بنیادی وجہ تھانہ سے لیکر افسران بالا تک جرائم کی بیخ کنی میں عدم دلچسپی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.