//

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ پیسکو کے تمام فیڈرز ٹرپ کر جانے سے صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے سے زائد بجلی معطل رہی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کاامکان ہے۔ ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بارش کے بعد پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصيل الپوری لیلونی بانڈہ چینہ کے مقام پر اعتبار خان نامی شخص کے گھر کا ایک کمرہ تیز بارش کی وجہ سے گر گیا، جس میں ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوئی، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اسی طرح باجوڑ کے گاؤں خڑیان تحصیل ناواگئ میں کمرے کی چھت گرگئی، جس کے ملبے تلے 3 افراد دب گئے۔ ریسکیو نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور ملبے تلے دبے تینوں افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش چیراٹ میں 66ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ اس کے علاوہ دیر64،مالم جبہ 55،پشاور48،تخت بائی35،شیدو شریف55جبکہ چترال میں 23ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بارش کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں 5 انچ تک برفباری ریکارڈ ہو چکی ہے۔
ترجمان پیسکو کے مطابق بارش کے باعث 45 فیڈر متاثر ہوئے تھے جس کے بعد بجلی بحالی کا کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »