//

...

گوادر: بارش کے پانی کے تالاب سے 2 بچون کی لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گوادر میں بارش سے جمع ہونے والے پانی کے تالاب سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی.

تفصیلات کے مطابق کلانچی پاڑہ میں بارش کے پانی کی تالاب سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد،دو بچے گزشتہ بدھ کی روز سے لاپتہ تھے، دونوں بچے اسکول میں پرائمری کلاس میں زیر تعلیم تھے۔ گوادر کے علاقے نیا آباد سے تعلق رکھنے والے دونوں کمسن طالب علم 12 سالہ ساچان اور زاہد کی لاشیں گوادر کے علاقے کلانچی پاڑہ میں بارش کے پانی کی تالاب سے ملی ہیں.بتایا جاتا ہے کہ دونوں بچے گزشتہ بدھ کی روز سے لاپتہ تھے اورآج انکی لاشیں بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے کھودے گئے تالاب سے برآمد ہوئی ہیں .دونوں کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد ہر آنکھ اشکبارہوگی جبکہ لواحقین نے دونوں کمسن بچوں کی لاشیں شمبے اسماعیل قبرستان میں سپرد خاک کردیں.
واضح رہے کہ گزشتہ 27 فروری کے بارشوں کی وجہ سے کلانچی پاڑہ کے گراونڈ میں کافی مقدارمیں پانی جمع ہوگیا، جسکی نکاسی ابھی تک نہیں ہوسکی ہے اور جس میں دونوں بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.