وش ویب: پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی ٹریننگ شروع کردی ہے ، جہاں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کےلیےمختلف ڈریلز کرائی جارہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق کاکول کیمپ کا پہلا روز قومی کھلاڑیوں کے لیے سخت ثابت ہوا جبکہ پاکستانی کرکٹرز کی دوسرے روز بھی ٹریننگ جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افطار سے قبل کھلاڑیوں کی فیزیکل ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا،کھلاڑیوں نے ڈھائی گھنٹے پر مشتمل فیزیکل ٹریننگ سیشن کیا۔
ذرائع کے مطابق روزےدار کھلاڑیوں نے بھی یکساں فیزیکل ٹریننگ میں شرکت کی، کھلاڑیوں کے درمیان آج رسہ کشائی کا کھیل بھی کھیلا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیزیکل ٹریننگ کا آج دوسرا مرحلہ افطار کے بعد شروع ہوا جوکہ تین گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ٹریننگ کے باعث بیشتر کھلاڑیوں کو گزشتہ رات سخت تھکاوٹ محسوس ہوئی، چند کھلاڑیوں نے نماز عشاء کرسی پر بیٹھ کر ادا کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے روز کھلاڑیوں نے دو کلومیٹر دوڑ لگائی جبکہ جم سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی 5 مختلف فیزیکل ٹریننگ ہوئی، جس کے بعد کاکول کیمپ کے دوسرے روز بیشتر کھلاڑی تاخیر سے جاگے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا آرمی کے تعاون سے قومی کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں لگایا گیا ہے جو کہ 8 اپریل تک جاری رہے گا۔کیمپ میں پی سی بی نے 29 کھلاڑیوں کو طلب کیاہو اہے۔
کاکول میں قومی کرکٹ ٹیم کی سخت ٹریننگ جاری
متعلقہ خبریں
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بحث
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بحث…
0 تبصرےلاڑکانہ: نواحی گاؤں میں مسلحہ افراد کی فائرنگ،4 افراد جاں بحق،ایک بچہ زخمی
وش ویب: لاڑکانہ کے نواحی گاؤں کورکانی میں مسلحہ افراد نے جدید ہتھیاروں سے گھر…
0 تبصرےنصیر آباد صوبے کا گرین بیلٹ ہے ، پانی نہ ہونے کے باعث لوگ ہجرت کرنے پر مبجو رہیں ، ربابہ بلیدی
وش ویب : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 45 منٹ…
0 تبصرےاپوزیشن نے مرک 1122 ملازمین کی دیگر صوبوں کی طرح ریگولر کرنے کی مشترکہ قرارداد وزیر صحت کی یقین دہانی کے بعد واپس لے لی
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 45 منٹ کی تاخیر سے…
0 تبصرےبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بحث

0 تبصرے