//

لوگوں کو شعیب اور ثناء کا اندازہ نہیں تھا شاید اس لیے زیادہ جھٹکا لگا، احسن خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستانی اداکار احسن خان نے کہا ہےکہ لوگوں کو ثناء اور شعیب کے بارے میں بالکل اندازہ نہیں تھا شاید اس لیے زیادہ جھٹکا لگا۔
حال ہی میں احسن خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں میزبان نادیہ خان نے اداکار سے ثناء اور شعیب کی شادی کے حوالے سے سوال کیا جس کا احسن خان نے محتاط انداز میں جواب دیا۔
میزبان نے پوچھا ‘ثناء جاوید اور شعیب ملک کی شادی ہوئی، یہ کیسے ہوئی؟’
جواب میں احسن مسکرائے اور کہا یہ کیسا سوال ہے، مجھے کیوں پتا ہوگا جس پر نادیہ خان نے اصرار کرتے ہوئے کہا ثناء تمہارے ساتھ ڈرامے میں اتنا عرصہ رہی، تم لوگوں نے کام کیا تو اس نے ضرور کوئی بات کی ہوگی۔
اداکار نے کہا ‘سچ پوچھیں تو مجھے بہت خوشی ہوئی کہ ثناء کی شادی ہوگئی، مطلب اگر وہ اپنے سابقہ ازدواجی رشتے میں خوش نہیں تھی تو طلاق لینا اور پھر دوسری شادی کرنا، میرے خیال میں ہمارے لیے یہ عام بات اس لیے ہونی چاہیے کہ یہ ان کا ذاتی انتخاب ہے’۔
احسن خان نے کہا ‘اللہ نے جسے جیسے ملوانا ہوتا ہے ملوا دیتا ہے، ہمارے ذہنوں میں ہوتا ہے کہ کوئی کس سے کیسے ملا ہوگا، قسمت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا’۔
نادیہ خان کے ایک سوال پر انہوں نے مزید کہا ‘ثناء سے میری اچھی دوستی ہے، اگر کبھی اس نے مجھ سے شعیب کے بارے میں بات کی بھی ہوگی تو میں یہاں اس کا تذکرہ نہیں کرنا چاہوں گا’۔
احسن نے کہا ‘مجھے لگتا ہے لوگوں نے اس خبر پر کچھ زیادہ ہی ردعمل دیا یا انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا اس لیے اس خبر سے انہیں جھٹکا لگا، تو کسی نے نکاح کرلیا اس سے بہتر کیا ہوسکتا ہے’۔
واضح رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے جنوری 2024 میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرکے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »