//

اگر وڈھ کے ضمنی انتخابات میں بھی دھاندلی کی گئی تو ہر قانونی اور آئینی راستہ اپنا کر جدوجہد کرینگے، ندیم الرحمنٰ بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): صوبائی رہنما جھالاوان عوامی پینل ندیم الرحمن بلوچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔

اس پریس کانفرنس کا مقصد حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے بات کرنا تھا۔ ندیم الرحمٰن بلوچ کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات ملک کی تاریخ کے سب سے بدترین اور دھاندلی زدہ انتخابات ثابت ہوئے ہیں۔21 اپریل کو وڈھ میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں، جس میں ہم کسی صورت دھاندلی برداشت نہیں کرینگے۔اگر وڈھ کے ضمنی انتخابات میں بھی دھاندلی کی گئی تو ہر قانونی اور آئینی راستہ اپنا کر جدوجہد کرینگے۔
صوبائی رہنماء جھالاوان عوامی پینل کا یہ بھی کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے وڈھ کے کئی پولنگ اسٹیشنز جلائے گئے، جس کے خلاف انتخابات کے اگلے ہی روز ہم نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج بھی کیا تھا۔جن پولنگ اسٹیشنز کو بی این پی کی جانب سے جلایا گیا تھا وہیں سے ان کو حیرت انگیز طور پر 900 ووٹز ملے اور وہ جیت گئے۔بی این پی کا کہنا ہے کہ ہمارے 2 کارکنوں کو گرفتار کرکے منظرعام سے غائب کردیا گیا ہے جبکہ انہی کارکنان کے خلاف پہلے سے دہشتگردی، چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کی FIR درج تھیں ۔ ندیم بلوچ نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا ریاست کو ایسے ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی حق نہیں ؟
بی این پی ہی کی جانب سے وڈھ میں death squads بنائے گئے ۔بی این پی کو جن علاقوں سے جیت ملی وہ ان کو سہی جبکہ جہاں سے شکست ملی ان علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہیں۔ بی این پی کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا ہر شخص ان کی جانب سے ملک کا غدار کہلادیا جاتا ہے۔بی این پی کی جانب سے وڈھ کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔بلوچستان کی عوام نے اپنے ووٹ اور شعور کے ذریعے بی این پی کو یکساں مسترد کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »