//

ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سے منگنی کرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ سے منگنی کرلی۔
انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کی افواہیں خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔
ایسے میں ادیتی اور سدھارتھ نے جمعرات کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کی تصدیق کر دی ہے۔
دونوں اداکاروں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مشترکہ بیان میں مداحوں کو منگنی کی خوشخبری سنائی۔ تصویر میں دونوں کے ہاتھوں میں منگنی کی انگوٹھی دیکھی جاسکتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں گردش کررہی تھیں کہ ادیتی اور سدھارتھ نے خاموشی سے شادی کرلی ہے تاہم اس حوالے سے جوڑے کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی تھی۔
ادیتی اور سدھارتھ نے 2021 میں فلم ماہا سمودرم میں ساتھ کام کیا تھا جس کے بعد دونوں کی اچھی دوستی ہوگئی تھی۔
منگنی کی خبر سامنے آنے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری اور قریبی دوستوں کی جانب سے جوڑے کو مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »