//

پھل و سبزیاں مقررہ دام سے مہنگی فروخت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی مہنگے کر دیے۔

لاہور میں پیاز کی سرکاری قیمت 190 روپے کلو مقرر ہے جو مارکیٹ میں 250 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔

ٹماٹر کی سرکاری قیمت 95 روپے کلو ہے جو مارکیٹ میں 130 روپے کلو مل رہا ہے، لہسن کا سرکاری ریٹ 595 روپے کلو ہے جو 750 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

ادرک کے سرکاری نرخ 520 روپے کلو مقرر ہیں جو مارکیٹ میں 650 روپے کلو میں مل رہی ہے، لیموں چائنہ کے سرکاری ریٹ 100 روپے کلو مقرر ہیں جو 150 روپے کلو مل رہا ہے، آلو کا سرکاری ریٹ 53 روپے کلو ہے، جو 80 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔

لاہور میں پھلوں کی بھی سرکاری نرخوں کے برعکس بدستور مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔

درجۂ اوّل کے سیب کی سرکاری قیمت 325 روپے کلو مقرر ہے جو 400 فی کلو میں فروخت ہونے لگے۔

کیلا درجۂ اوّل کے سرکاری ریٹ 193 روپے درجن ہیں، جو مارکیٹ میں 250 روپے میں دستیاب ہے۔

بدانہ انار کے سرکاری ریٹ 720 روپے کلو مقرر ہیں، جو بازار میں 1 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

امرود 190 روپے کے بجائے 250 روپے کلو، کنو 330 روپے کے بجائے 500 روپے درجن میں دستیاب ہیں۔

پپیتا 220 روپے کے بجائے 320 روپے کلو، کھجور ایرانی 480 روپے کے بجائے 600 سے 800 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت 619 روپے فی کلو سے بڑھ کر 634 روپے فی کلو ہو گئی۔

انڈے فی درجن قیمت میں 2 روپے کے اضافے کے بعد 273 روپے سے بڑھ کر 275 روپے درجن ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »