//

...

مقامی ذخائر کم ہونے اور اخراجات بڑھنے سے گیس قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ، سوئی ناردرن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔

سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں جس کے باعث گھریلو شعبے کو خصوصاً موسم سرما میں آر ایل این جی فراہمی ضروری ہو گئی ہے۔ آر ایل این جی کی اوسط قیمت تقریباً 3,500 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ گھریلو شعبے کی اوسط قیمتِ فروخت تقریباً 1,100 روپے ہے۔ اس بنیاد پر 231 ارب روپے کا فرق آ گیا ہے جس کی وجہ سے گیس کی قیمت میں اضافہ ضروری ہے۔

اس کے علاوہ مقامی گیس کے اخراجات میں بھی 69 ارب روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ دو برسوں کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں 55 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔

حکام نے افرادی قوت کے اخراجات کے حوالے سے کہا کہ گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر مشتمل ہوتا ہے۔ قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس اخراجات جبکہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باوجود پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے اوسط نرخ 513 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہیں جو اس کی قیمت خرید یعنی 1,674 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سے کہیں کم ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.