//

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر بھی سستا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، 100 انڈیکس نے 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، صبح کے وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو بعد میں بڑھتے بڑھتے 619 پوائنٹس تک پہنچ گیا جس سے انڈیکس 67 ہزار 167 کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے ، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »