//

کشمور کی اناج منڈی گزشتہ کئی سالوں ں سے غیر فعال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کشمور(شیر باز کھوسو): کشمور کی اناج منڈی گزشتہ کئی سالوں ں سے غیر فعال ہے.
اناج منڈی غیر فعال ہونے کی وجہ سے چھوٹے بڑے کاشتکاروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .
کاشتکاروں کا کہنا ہے اناج منڈی غیر فعال ہونے کی وجہ سے جو لو جو لوکل گیاپاری ہیں وہ ہمیں دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہیں ہیں 1 من کی پیچھے 2 کلو کٹوتی کا سلسلہ بھی جاری ہے مزید اس حوالے سے دیکھتے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »