//

...

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات، ضلعی افسران تعلیم کے اسٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا عمل شروع کردیاضلعی افسران تعلیم کے اسٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کردی گئی.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا.ضلعی افسران تعلیم کے اسٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا. ضلعی افسران جائے تعیناتی سے کوئی بھی افسر باہر نہیں جاسکے گا، کسی کار ،سرکار یا چھٹی کی صورت میں پیشگی ارباب اختیار کو آگاہ کرنا ہوگا.فیلڈ افسران روزانہ تین اسکولوں کا دورہ کریں گے، فیلڈ وزٹ کی رپورٹ روزآنے کی بنیاد پر ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرانا ہوگی. غیر حاضر اساتذہ سے متعلق سیکرٹری تعلیم کو روزانہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.