//

...

سونے مزید 100 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 29 ہزار ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 29 ہزار ہو گئی۔

بدھ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی اونس کی قیمت 2200 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 96 ہزار 760 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93 روپے پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.